Responsive Menu
Add more content here...

بسم اللہ الرحمن الرحیم
تحریکِ عظمتِ اسلام
حلف نامہ

    اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت و وفاداری کو ہر چیز پر مقدم رکھوں گا۔

    تحریکِ کے نصب العین اور مقاصد کے حصول کے لئے تن من دھن کی بازی لگا دوں گا۔ نیز اپنی ذات‘ ذاتی فائدوں پر تحریک کے مفاد اور اس کے کام کی ذمہ داریوں کو ترجیح دوں گا۔
    تحریک کی جو امانتیں میرے سپرد کی جائیں گی‘ ان کی اور نظمِ تحریک کی دل و جان سے حفاظت کروں گا۔
    دستورِ تحریک کی پوری پوری لگن اور وفاداری سے پابندی کروں گا۔

    باہمی تعلقات و معاملات میں اخوت و یگانگت کی ایسی فضا پیدا کرنے کی کوشش کروں گا جو قرونِ اولیٰ کا طرۂ امتیاز رہا ہے۔
    اللہ تعالیٰ اس عہد کو پورا کرنے کی مجھ عاجز کو توفیق و ہمت عطا فرمائے۔ آمین